خیرکم من تعلم القران وعلمہ
|
|
Noor UL Quran online Academy
۱(
الحمد للہ ہمارےپاس پورے ملک سے سٹوڈنٹ پڑھ رہے ہیں۔
۲( اگر کسی بھائی نے
یا کسی بہن نے یا کسی کے بچوں نے گھربیٹھے آن لائن قرآن مجید پڑھنا ہے تو ہم سے
وٹس ایپ پر میسج کریں۔
۳(جو بھائی ناظرہ
قرآن پاک،حفظ قرآن پاک تجویدکےساتھ یا ترجمہ،تفسیر قرآن پاک پڑھنا چاہے وہ ہم
سے رابطہ کرے۔
۴(جو بھائی چھوٹی عمر
میں یا کوئی بہن چھوٹی عمرمیں قرآن مجید نہیں پڑھ سکے اب آپ کو فکر مند ہونے کی
کوئی ضرورت نہیں کیونکہ الحمد للہ ہم گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید ہڑھاتے ہیں ۔
قاری محمد عمر قادری
Online
playing |
No comments:
Post a Comment